He is responsive to prayer
وہی سچا معبود ہے جودعاؤں کا جواب دیتا ہے
اسی موضوع پر قرآن سے دیگر آیات ملاحظہ کیجیے
سورة هود – 11
۔۔۔ اِنَّ رَبِّيْ قَرِيْبٌ مُّجِيْبٌ۰۰61
یقیناً میرا رب قریب ہے اور وہ دعاؤں کا جواب دینے والا ہے۔
سورة النمل – 27
اَمَّنْ يُّجِيْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ يَكْشِفُ السُّوْٓءَ وَ يَجْعَلُكُمْ خُلَفَآءَ الْاَرْضِ١ؕ ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ۰۰62
کون ہے جو بے قرار کی دعا سنتا ہے جب کہ وہ اُسے پکارے اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے؟ اور( کون ہے جو) تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا بھی(یہ کام کرنے والا) ہے؟ تم لوگ کم ہی سوچتے ہو۔