Allah is the Lord of Everything
اللہ ہی کائنات کی ہر چیز کا رب ہے
اسی موضوع پر قرآن سے دیگر آیات ملاحظہ کیجیے
سورة الفرقان– 25
وَ هُوَ الَّذِيْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًا١ؕ وَ كَانَ رَبُّكَ قَدِيْرًا۰۰54
اور وہی ہے جس نے پانی سے ایک بشر پیدا کیا پھر اس سے نسب اور سسرال کے دو الگ سلسلے چلائے ۔ تیرا رب بڑا ہی قدرت والا ہے ۔
سورة القصص – 28
وَ رَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۔۔۔۰۰68
تیرا رب پیدا کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے ۔
سورة هود – 11
وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَيْهِ١ؕ اِنَّ رَبِّيْ رَحِيْمٌ وَّدُوْدٌ۰۰90
اپنے ربّ سے معافی مانگو اور اس کی طرف پلٹ آؤ ، بے شک میرا رب رحیم ہے اور اپنی مخلوق سے محبت رکھتا ہے۔