Allah is the Creator of Everything
اللہ ہر چیز کا خالق ہے
اسی موضوع پر قرآن سے دیگر آیات ملاحظہ کیجیے
سورة النور– 24
وَ اللّٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ مِّنْ مَّآءٍ١ۚ فَمِنْهُمْ مَّنْ يَّمْشِيْ عَلٰى بَطْنِهٖ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ يَّمْشِيْ عَلٰى رِجْلَيْنِ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ يَّمْشِيْ عَلٰۤى اَرْبَعٍ١ؕ يَخْلُقُ اللّٰهُ مَا يَشَآءُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ۰۰45
اور اللہ نے ہر جاندار ایک طرح کے پانی سے پیدا کیا۔ پھر ان میں سے کوئی پیٹ کے بل چل رہا ہے تو کوئی دو ٹانگوں پر اور کوئی چار ٹانگوں پر۔ جو کچھ وہ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
سورة الحجر– 15
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِيْمُ۰۰86
یقینا تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے ۔
سورة المدّثر– 74
۔۔۔ وَ مَا يَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ١ؕ ۔۔۔ؒ۰۰31
اور تیرے رب کے لشکروں کو خود اُس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔