جو فیصلوں کےتمام اختیارات کا مالک ہے، وہی معبودِحقیقی ہے۔

Allah is the only true God because All power of decision rests solely with Allah

جو فیصلوں کےتمام اختیارات کا مالک ہے، وہی معبودِحقیقی ہے۔

 

اسی موضوع پر قرآن سے دیگرآیات ملاحظہ کیجیے

 

 

سورة الأعراف  – 7

۔۔۔ اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُ١ؕ ۔۔۔۰۰54

 

خبردار رہو!اُسی کی خلق ہے اور اُسی کا امر ہے۔

 

سورة آل عمران –  3  

۔۔۔قُلْ اِنَّ الْاَمْرَ كُلَّهٗ لِلّٰهِ١ؕ ۔۔۔ ۰۰154

 

ان سے کہو،فیصلہ کے سارے اختیارات اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔

 

سورة الرعد    13 

۔۔۔لِّلّٰهِ الْاَمْرُ جَمِيْعًا١ؕ ۔۔۔۰۰31

 

سارا اختیار اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔

 

سورة يوسف  21

۔۔۔اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ ۔۔۔۰۰67

 

حکم اللہ کے سوا کسی کا بھی نہیں چلتا۔

 

سورة الشورى – 42

وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِيْهِ مِنْ شَيْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ ۔۔۔۰۰10

 

تمہارے  درمیان جس معاملہ میں بھی اختلاف ہو، اس کو فیصلہ کرنا اللہ کا کام ہے۔