Allah is the only true God because He is the Governor and Administrator of the Universe
اللہ کائنات کا مدبراور منتظم ہے اس لیے و ہی معبود ِحقیقی ہے۔
اسی موضوع پر قرآن سے دیگرآیات ملاحظہ کیجیے
سورة الشورى – 42
۔۔۔اَلَاۤ اِلَى اللّٰهِ تَصِيْرُ الْاُمُوْرُؒ۰۰53
خبردار رہو، سارے معاملات اللہ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔
سورة الحديد – 57
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ۰۰5
وہی زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے اور تمام معاملات فیصلے کے لیے اُسی کی طرف رجوع کیے جاتے ہیں۔
سورة الحج – 22
يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ۰۰76