جوقیامت کے دن زندہ کر کے اٹھائے گا وہی معبودِحقیقی ہے۔

Allah is the only true God because He will resurrect us on the Day of Judgment

جوقیامت کے دن زندہ کر کے اٹھائے گا وہی معبودِحقیقی ہے۔

 

اسی موضوع پر قرآن سے دیگرآیات ملاحظہ کیجیے

 

 

سورة طه –   20 

مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِيْهَا نُعِيْدُكُمْ وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى۰۰55

 

اِسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے، اِسی میں  ہم تمہیں  واپس لے جائیں  گے اور اسی سے تم کودوبارہ نکالیں  گے۔

 

سورة البروج 85 

اِنَّهٗ هُوَ يُبْدِئُ وَ يُعِيْدُۚ۰۰13

   

وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔

 

سورة نوح –  71   

وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًاۙ۰۰17 ثُمَّ يُعِيْدُكُمْ فِيْهَا وَ يُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا۰۰18

 

اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا ، پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا۔