وہ اللہ ہی تو ہے جو ہوائوں کو بھیجتا ہے ، پھر وہ بادل اُٹھاتی ہیں ، پھر ہم اسے ایک اُجاڑ علاقے کی طرف لے جاتے ہیں اور اُس کے ذریعہ سے اُسی زمین کو جلا اُٹھاتے ہیں جو مری پڑی تھی ۔ مرے ہوئے انسانوں کا جی اُٹھنا بھی اسی طرح ہوگا۔
القرآن 35 : 9