fbpx
معبودحقیقی وہی ہے جو رزق عطا فرماتا ہے

لوگو، تم پر اللہ کے جو احسانات ہیں انہیں یاد  رکھو۔ کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق بھی ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے رز ق دیتا ہو؟ کوئی معبود اس کے سوا نہیں، آخر تم کہاں سے دھوکا کھا رہےہو؟    القرآن  35 :3

Read More!
اللہ ہی موت وحیات کا مالک ہے

وہی ہے جس نے تمہیں زندگی بخشی ہے، وہی تم کو موت دیتا ہےاور وہی پھر تم کو زندہ کرے گا۔  سچ یہ ہے کہ انسان بڑا ہی مُنکرِ حق ہے۔ القرآن 22: 66

Read More!
اللہ ہی نفع و نقصان کا مالک ہے

اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے توخود اس کے سواکوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ وہ اپنے بندوں  پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور دانا اور با خبرہے۔     القرآن  6: 17-18

Read More!
دن اور رات کی تخلیق میں اللہ کی نشانیاں

وہ اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی کہ اس میں سکون حاصل کرو اور دن کوروشن بنایا ۔ اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو (کھلے کانوں سے پیغمبر کی دعوت) کو سنتے ہیں۔ القرآن  10 : 67 It is Allah alone Who has made the night that you may […]

Read More!