اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے توخود اس کے سواکوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ وہ اپنے بندوں  پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور دانا اور با خبرہے۔     القرآن  6: 17-18